مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23335
باب: زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
في شراء تراب الصواغين
حدیث نمبر: 23335
٢٣٣٣٥ - قال محمد: وبيان أبي (يشتريه) (١) بالعروض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد بیان اس کو سامان کے بدلے خریدتے تھے۔
حواشی
(١) في [ح]: (يشتري تراب الذهب).