مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23333
باب: زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
في شراء تراب الصواغين
حدیث نمبر: 23333
٢٣٣٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يكره شراء تراب الصواغين إلا أن يشتري تراب الذهب بالفضة، وتراب الفضة بالذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ زرگر کی مٹی کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ مگر یہ کہ سونے کی مٹی کو چاندی کے ساتھ اور چاندی کی مٹی کو سونے کے ساتھ فروخت کیا جائے۔