حدیث نمبر: 23332
٢٣٣٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء أنه كان يكره تراب (الصواغين) (١) يعني شراءه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سنار کی مٹی (زرگر کی مٹی ) کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ح]: (الصوغين).
٢٣٣٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء أنه كان يكره تراب (الصواغين) (١) يعني شراءه.حضرت عطاء رحمہ اللہ سنار کی مٹی (زرگر کی مٹی ) کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔