مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
السلم في اللحم و (الرؤوس) باب: سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
حدیث نمبر: 23240
٢٣٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (أبي) (١) عمرو عن قيس (بن) (٢) سعد عن طاوس أنه كره اللحم بالقديد نسيئة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس گوشت کی ادھار بیع اس گوشت کے ساتھ ( جس کو نمک لگا کر دھوپ میں خشک کیا گیا ہو ) ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، هـ]: (ابن) وانظر: السنة للمروزي (١٨٣).
(٢) في [ز]: (عن).