مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23239
باب: سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
السلم في اللحم و (الرؤوس)
حدیث نمبر: 23239
٢٣٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن قال: لا بأس بالسلم في الرؤوس إذا (أراه) (١) قدرًا معلومًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب سریوں کی مقدار معلوم ہو تو بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (رآه).