مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23229
باب: نوٹس دیتے وقت دو یا زیادہ لوگوں کو گواہ بنایا جائے گا
في الإشهاد: يشهد رجلين أو أكثر
حدیث نمبر: 23229
٢٣٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) عيينة عن عمرو بن دينار قال: مر عمر بن الخطاب بكاتب يكتب بين الناس وهو يشهد أكثر من اثنين فنهاه، ثم مر (به) (٢) (بعد) (٣) فقال: ألم أنهك؟ فقال (الرجل) (٤): أطعت اللَّه وعصيتك (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہایک شخص کے پاس سے گذرے جو لوگوں کے درمیان بیٹھا لکھ رہا تھا۔ اور وہ دو سے زیادہ گواہ بنا رہا تھا، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو منع فرمایا، پھر کچھ دیر بعد گذرے ( تو وہ وہی کام کر رہا تھا) آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیا میں نے تجھے منع نہیں کیا تھا ؟ اس شخص نے کہا : میں نے اللہ کی اطاعت کی اور آپ کی نافرمانی۔
حواشی
(١) في [ز]: (أبو).
(٢) زائدة في: [جـ].
(٣) في [هـ]: (بعده).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) منقطع، عمرو بن دينار لم يدرك عمر.