مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23230
باب: نوٹس دیتے وقت دو یا زیادہ لوگوں کو گواہ بنایا جائے گا
في الإشهاد: يشهد رجلين أو أكثر
حدیث نمبر: 23230
٢٣٢٣٠ - وكان في صدقة عمر: شهد عبد اللَّه بن الأرقم و (معيقيب) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے صدقہ کی تحریر میں تھا : حضرت عبد اللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ اور حضرت معیقیب رضی اللہ عنہ نے گواہی دی۔
حواشی
(١) في [ز]: (معقيب)، وفي [ط]: (معينيت).
(٢) منقطع؛ عمرو بن دينار لم يدرك عمر.