مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23205
٢٣٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن زيد بن جبير قال: سأل رجل ابن عمر عن (شراء) (١) الثمرة فقال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پھلوں کی بیع کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بُدُوِّ صلاح سے قبل پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (شرى).