مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23204
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
في بيع (الثمرة) متى تباع
حدیث نمبر: 23204
٢٣٢٠٤ - (١) قال: (الزهري) (٢): فذكرت ذلك لسالم بن عبد اللَّه، فقال: إن العاهة تكون بعد طلوع الثريا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : بیشک آفت ثریا کے طلوع ہونے کے بعد آتی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا).
(٢) في [ز]: (الزهره).