مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23196
٢٣١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزناد عن خارجة ابن زيد (عن زيد) (١) بن ثابت أنه كان يبيع ثمرته إذا طلعت الثريا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خارجہ بن زید بن ثابت رضی اللہ عنہ پھلوں کے درخت کی بیع فرما دیتے تھے جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا تھا۔ ( یہ اس کے پکنے کی علامت ہوتی)
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ]، وزائده في [جـ، ز].