مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23197
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
في بيع (الثمرة) متى تباع
حدیث نمبر: 23197
٢٣١٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء وأبي الزبير عن جابر قال: نهى النبي ﷺ عن بيع الثمار حتى يبدو صلاحها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کو پکنے سے قبل بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، وأخرجه مسلم (١٥٣٦)، وأحمد (١٥٠٨٣).