مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع (الثمرة) متى تباع باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث نمبر: 23195
٢٣١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: لا يباع النخل حتى يشتد (نواه) (١) وتؤمن عليه الآفة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک کھجور کی گٹھلی سخت نہ ہوجائے اور وہ آفت سے محفوظ نہ ہوجائے اس کی بیع نہیں کریں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (نوه).