مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23196
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
في بيع (الثمرة) متى تباع
حدیث نمبر: 23196
٢٣١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الزناد عن خارجة ابن زيد (عن زيد) (١) بن ثابت أنه كان يبيع ثمرته إذا طلعت الثريا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خارجہ بن زید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے پھلوں کی بیع فرما دیتے تھے جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا تھا۔ ( یہ اس کے پکنے کی علامت ہوتی)
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ]، وزائده في [جـ، ز].