مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23155
باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
حدیث نمبر: 23155
٢٣١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه كان لا يجيز شهادة المختبئ. - قال: قال عمرو بن حريث: كذا يفعل بالخائن الظالم -أو قال-: (الفاجر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی کو معتبر نہ سمجھتے تھے۔ حضرت عمرو بن حریث فرماتے ہیں کہ خائن ظالم کے ساتھ ایسا ہی کیا جاتا ہے، یا فرمایا: فاجر کے ساتھ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بالفاجر).