مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23156
باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
حدیث نمبر: 23156
٢٣١٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي (قالا) (١): إذا أتاك المشركون فحكموك فيما بينهم (٢) بحكم المسلمين (فلا) (٣) تعده إلى غيره، أو أعرض عنهم، وخلهم وأهل دينهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تیرے پاس مشرکین آئیں اور تجھ کو مسلمانوں کے فیصلہ کے مطابق اپنا فیصل مقرر کرلیں تو ان کو غیر اسلام کے فیصلہ کی طرف مت لے جا، یا پھر ان کے اور ان کے اہل دین کے درمیان سے ہٹ جا اور ان سے اعراض کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (فاحكم بينهم).
(٣) في [هـ]: (لا).