مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23154

باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟

(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟

حدیث نمبر: 23154
٢٣١٥٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا تجوز شهادة المختبئ] (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چھپ کر بات سننے والے شخص کی گواہی معتبر نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23154
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22199»