مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟ باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
حدیث نمبر: 23150
٢٣١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حاتم) (١) بن وردان عن يونس عن (الحسن) (٢) قال: لو أن رجلًا سمع من قوم شيئا فإنه يأتي القاضي فيقول: لم يشهدوني ولكني سمعت كذا وكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت سے کوئی بات سن لے پھر وہ قاضی کے پاس آئے تو یوں کہے گا کہ انہوں نے مجھے گواہ تو نہیں بنایا لیکن میں نے ایسے ایسے سنا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (الحرش).