مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23149
باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
(في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
حدیث نمبر: 23149
٢٣١٤٩ - (وعن) (١) عبيدة (عن إبراهيم) (٢) (قالا) (٣): شهادة السمع جائزة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عبیدہ نے ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت کیا کہ ان دونوں نے فرمایا کہ سن کر گواہی دینا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (وهو).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (قال).