مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23120
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
حدیث نمبر: 23120
٢٣١٢٠ - وسألت عبدة بن أبي (لبابة) (١) فقال: (هذا) (٢) فرج (سوء) (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت عبدہ بن ابو لبابہ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا : یہ بُری شرمگاہ ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (لبانة).
(٢) في [ز]: (هدا).
(٣) في [ط]: سقطت، وفي [جـ، ز]: (سو).