مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23119
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
حدیث نمبر: 23119
٢٣١١٩ - قال الأوزاعي: فحدثني يحيى بن أبي كثير عن الحسن قال: البيع جائز و (الشرط) (١) باطل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع جائز ہے اور شرط باطل ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (وللشرط).