مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23118
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
حدیث نمبر: 23118
٢٣١١٨ - وسألت] (١) عطاء أو سئل فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا، یا ان سے دریافت کیا گیا، تو انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].