مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23117
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
حدیث نمبر: 23117
٢٣١١٧ - وسألت (مكحولًا) (١)، [فقال: لا بأس به، قلت: تخاف (عليَّ منه) (٢)؟ فقال: (بل) (٣) أرجو لك فيه أجرين.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت مکحول رحمہ اللہ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں، میں نے عرض کیا : آپ کو اس سے مجھ پر اندیشہ ہے ؟ فرمایا : نہیں بلکہ میں آپ کے لیے اس میں دو اجروں کی امید کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مولى).
(٢) في [ز]: (عليه).
(٣) في [جـ]: (بلى).