مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 23073
٢٣٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (إبراهيم عن عمرو) (١) ابن دينار عن ابن عمر قال: من وهب هبة لوجه الثواب فلا بأس أن يرد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جو ثواب کے لئے ہبہ دے اگر اس کو واپس بھی لٹا دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وسقط من: [أ، ح]: (إبراهيم عن).