مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23074
باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها
حدیث نمبر: 23074
٢٣٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: من وهب هبة لغير ذي رحم فله أن يرجع ما لم يثبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو غیر ذی رحم کو ہبہ دے اس پر عوض نہ وصول کرے اس کو واپس لینے کا اختیار ہے۔