مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23029

باب: جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره أخذ اللقطة

حدیث نمبر: 23029
٢٣٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه أن مجاهدًا وابن عمر كانا يطوفان بالبيت فوجدا حُقّة (١) فيها جوهر فلم يعرضا (لها) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے ، اُن دونوں نے ایک برتن پایا جس میں جواہرات تھے۔ اُن دونوں حضرات نے اس کی طرف توجہ نہ دی۔

حواشی
(١) الحقة: وعاء خشب.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (له).
(٣) منقطع؛ سليمان التيمي لم يدرك ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23029
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22085»