مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23028
باب: جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أخذ اللقطة
حدیث نمبر: 23028
٢٣٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه عن ابن عباس قال: لا ترفعها من الأرض، فلست منها في شيء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ لقطہ کو زمین سے مت اٹھاؤ کیوں کہ تیرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔