مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23030
باب: جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أخذ اللقطة
حدیث نمبر: 23030
٢٣٠٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن سُرّية الربيع بن خثيم عن الربيع أنه كره أخذ اللقطة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع رحمہ اللہ لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے تھے۔