مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23012
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ما رخص فيه من اللقطة
حدیث نمبر: 23012
٢٣٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ربيعة بن (عتبة) (١) (الكناني) (٢) قال: سمعت عطاء قال: لا بأس أن يلتقط السير والعصا والسوط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لقطہ میں تسمہ، عصا اور کوڑا ملیں تو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (عقبة) وفي [أ، ح، ط، جـ، ز]: (عتبة).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الكندي).