مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23011
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ما رخص فيه من اللقطة
حدیث نمبر: 23011
٢٣٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يرخصون من اللقطة في (السير) (١) والعصا والسوط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف تسمہ، عصا اور کوڑے کے لقطہ کو استعمال کرنے کی اجازت دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ع]: (اليسير).