مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23013
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ما رخص فيه من اللقطة
حدیث نمبر: 23013
٢٣٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي قيس الأودي عن (بشير) (١) أنه رخص في اللقطة نحوا من خمسة دراهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بشیر تقریباً پانچ درہم کی قیمت کے لقطہ کے استعمال کی اجازت دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أبي بشر).