مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22933
باب: کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
حدیث نمبر: 22933
٢٢٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: هي أم ولد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کی ام ولد ہے۔