مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22932
باب: کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
حدیث نمبر: 22932
٢٢٩٣٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس قال: يبيعها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ وہ اس کو بیچ سکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ز].