مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22934
باب: کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه
حدیث نمبر: 22934
٢٢٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: لا يبيعها هي بمنزلة أم ولد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں اس کو نہ فروخت کرے وہ ام ولد کے درجے میں ہے۔