مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل (يكون) تحته الأمة فتلد منه باب: کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
حدیث نمبر: 22932
٢٢٩٣٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن طاوس قال: يبيعها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ وہ اس کو خرید ( بیچ ) سکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ز].