مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: القرض حال باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
حدیث نمبر: 22928
٢٢٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي وأصحابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث رضی اللہ عنہ اور ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے اگرچہ وہ مدت ( بعیدہ) کے لئے لیا ہو۔