مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22902
باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي)
حدیث نمبر: 22902
٢٢٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان لا يرى بأسًا أن يستأجر الأجير (١) يعمل في الأرض بالثلث والربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اجیر زمین میں ثلث یا ربع اجرت پر کوئی کام کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (أن).