مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22903

باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام

في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي)

حدیث نمبر: 22903
٢٢٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: كان يكره أن يستأجر الأجير فيقول: لك ثلثٌ أو ربع مما (تخرج أرضي هذه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اجیر ( مزدور) اس طرح کام کرے کہ اس کو کہا جائے کہ جو زمین سے پیدا وار حاصل ہوگی اس کا ثلث یا ربع تمہیں ملے گا یہ ناپسندیدہ ( مکروہ) ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يخرج أرضي هذا)، وفي [جـ]: (تخرج أرضي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22903
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21969»