مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22901
باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي)
حدیث نمبر: 22901
٢٢٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره كل شيء يعمل بالثلث والربع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ ہر اس معاملہ کو ناپسند کرتے تھے جس میں ثلث یا ربع عمل طے کیا جائے۔