مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22893
باب: مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
في الكاتب يعجز وقد أدى بعض مكاتبته
حدیث نمبر: 22893
٢٢٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: هو لمولاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے آقا کے لئے ہوگا۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو غلاموں کی آزادی میں لگائیں گے۔