مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22892

باب: مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟

في الكاتب يعجز وقد أدى بعض مكاتبته

حدیث نمبر: 22892
٢٢٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح قال: يجعله في مثله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے مثل میں رکھیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22892
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21959»