مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22894
باب: مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
في الكاتب يعجز وقد أدى بعض مكاتبته
حدیث نمبر: 22894
٢٢٨٩٤ - وقال سفيان عن مغيرة عن إبراهيم: يجعله في الرقاب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کو غلاموں کی آزادی میں لگائیں گے۔