مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22849
باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
في الجارية متى يجوز عطيتها؟
حدیث نمبر: 22849
٢٢٨٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل وزكريا عن الشعبي عن شريح قال: (عهد إلى عمر أن) (١) لا أجيز (عطية) (٢) جارية حتى تحول في بيتها حولا أو تلد ولدًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے عہد لیا کہ میں لڑکی کے ہبہ کرنے کو جائز قرار نہ دوں جب تک وہ اپنے گھر میں سال نہ گذار لے یا بچہ جَنْ دے۔
حواشی
(١) في [ع]: (لي عمر: إني).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هبة).