مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22848

باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟

في الجارية متى يجوز عطيتها؟

حدیث نمبر: 22848
٢٢٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه (عن) (١) عثمان بن الأسود عن عطاء ومجاهد قالا لليتيمة (خناقان) (٢): لا يجوز لها شيء في مالها حتى تلد ولدًا (أو تمضي) (٣) عليها سنة في بيت زوجها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطا اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی کے لئے دو پابندیاں ہیں: اس کے لئے اپنے مال میں کوئی تصرف جائز نہیں ہے یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اپنے خاوند کے مکان میں ایک سال گذار لے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) أي: مانعان، وفي [أ، ح، ط]: (حباقان).
(٣) في [ط]: (وتمضي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22848
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16603، ترقيم محمد عوامة: 21919»