مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22850
باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
في الجارية متى يجوز عطيتها؟
حدیث نمبر: 22850
٢٢٨٥٠ - قال إسماعيل: قلت للشعبي: أرأيت إن عنست يجوز قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ اگر لڑکی بغیر شادی کے کنواری رہے تو پھر کیا اس کے لئے جائز ہے ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : ہاں جائز ہے۔