مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الجارية متى يجوز عطيتها؟ باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
حدیث نمبر: 22845
٢٢٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) أبو داود الطيالسي عن (سعيد بن) (٢) ⦗٩١⦘ عبد الرحمن عن الحسن ومحمد، قال محمد: لا تجوز لامرأة عطية حتى تحول حولًا أو تلد ولدًا.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے جب تک کہ اس کو سال نہ گذر جائے یا وہ بچہ نہ جَنْ دے اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اتنا وقت گذار لے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زائدة (عمر).
(٢) سقط من: [ز].