مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22844

باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟

في الجارية متى يجوز عطيتها؟

حدیث نمبر: 22844
٢٢٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: قرأت (كتاب) (١) عمر إلى شريح بذلك، وذلك أن جارية من قريش قال: لها أخوها وهي مملكة: تصدقي علي بميراثك من أبيك قبل أن تذهبي إلى زوجك، ففعلت ثم طلبت ميراثها فرده عليها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر (شعبی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے نام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا مکتوب اس بارے میں پڑھا، اور یہ اس لئے تھا کہ قریش کی ایک نو بیاہتا لڑکی سے اس کے بھائی نے کہا کہ اپنے شوہر کے گھر جانے سے پہلے اپنے والد کی میراث میرے حوالہ کر دے ( مجھے صدقہ کر دے ) اس نے ایسا ہی کیا پھر اس نے بھائی سے میراث طلب کیا تو اس نے اس کو واپس لوٹا دیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (كاب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22844
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف مجالد.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 21916»