مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22837
باب: آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
حدیث نمبر: 22837
٢٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عمن سمع (ابن) (١) عمر يقول (له) (٢): إذا اشتريت لحمًا (فلا تزدادن) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب تم گوشت خریدو تو اس میں زیادتی طلب مت کرو۔
حواشی
(١) ساقطة في: [ز].
(٢) ساقطة في: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (فلا تزداد)، وفي [ز]: (تزدادن).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.