مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22838
باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
في الجارية متى يجوز عطيتها؟
حدیث نمبر: 22838
٢٢٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: قال أبو الشعثاء: لا يجوز لامرأة عطية حتى (تلد) (١) (شرواها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہدیہ دینا جائز نہیں ہے جب تک وہ اپنے جیسی کو جنم نہ دے دے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يلد)، وفي [ط]: (يعد).
(٢) في [أ، ح، ط]: (شراوها)، والمراد أن صغيرة السن لا تصح هبتها حتى تبلغ سنًا يمكن أن يلد فيها أمثالها.