مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22836

باب: آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے

في الرجل يشتري الشيء فيستزيد

حدیث نمبر: 22836
٢٢٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حصين عن رجل من النخع قال: رأيت عمارا اشترى (قتًا) (١) من رجل فنازعه حبلًا، وعمار يقول: زدني، والآخر يقول: لا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حصین رحمہ اللہ قبیلہ نخع کے ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ کو ایک شخص سے چارہ (قَت) خریدتے ہوئے دیکھا، آپ اس سے ایک ڈوری کی زیادتی پر جھگڑا فرما رہے تھے اور حضرت عمار رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے زیادتی کر، وہ شخص کہہ رہا تھا کہ نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (قباء)، وفي [هـ]: (قثاء).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمار، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٢٥٥، وابن عساكر ٤٣/ ٤٤٦ من طريق سفيان عن الأجلح عن ابن أبي الهذيل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22836
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14310، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22834، 22835، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (11/430)، (11/431) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 21908»