مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22824
باب: ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین( ناتمام بچہ) گر جائے
في بيع أم الولد إذا أسقطت
حدیث نمبر: 22824
٢٢٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: إذا حملت الأمة من سيدها ثم أسقطت، قال: إن كان استبان خلقه فهي أم ولد، لا سبيل (له) (١) إلى بيعها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب باندی آقا سے حاملہ ہوجائے، پھر اس کا بچہ ضائع ہوجائے اگر تو اس بچے کی خلقت ظاہر ہو تو پھر وہ ام ولد ہے اس باندی کو فروخت کرنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
حواشی
(١) زائدة في: [جـ، ز].